نسب نامہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تحریر جس میں کسی خاندان کا شجرہ تفصیل سے درج ہو، خاندان کا شجرہ، کرسی نامہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تحریر جس میں کسی خاندان کا شجرہ تفصیل سے درج ہو، خاندان کا شجرہ، کرسی نامہ۔